Saturday, December 12, 2015

[Al-Quran 9:107]




Quran’s Lesson - Surah Al-Tawbah 9, Verse 107, Part 11
وَالَّذِينَ اتَّخَذُوا مَسْجِدًا ضِرَارًا وَكُفْرًا وَتَفْرِيقًا بَيْنَ الْمُؤْمِنِينَ وَإِرْصَادًا لِمَنْ حَارَبَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ مِنْ قَبْلُ ۚ وَلَيَحْلِفُنَّ إِنْ أَرَدْنَا إِلَّا الْحُسْنَىٰ ۖ وَاللَّهُ يَشْهَدُ إِنَّهُمْ لَكَاذِبُونَ
And as for those who put up a mosque by way of harming and disbelief, and to disunite the believers, and as an outpost for those who warred against Allah and His Messenger (Muhammad ﷺ) aforetime, they will indeed swear that their intention is nothing but good. Allah bears witness that they are certainly liars.
نیز کچھ اور لوگ ہیں جنہوں نے ایک مسجد بنائی اس لیے کہ وہ (دعوت حق کو) نقصان پہنچائیں، کفر پھیلائیں، مومنوں میں تفرقہ ڈالیں اور یہ مسجد ایسے لوگوں کو کمین گاہ کا کام دے جو اس سے پیشتر اللہ اور اس کے رسول سے برسرپیکار رہے ہیں۔ اور وہ قسمیں یہ کھاتے ہیں کہ ہمارا ارادہ تو بھلائی کے سوا کچھ نہیں اور اللہ گواہی دیتا ہے کہ یقینا یہ جھوٹے لوگ ہیں۔
[Al-Quran 9:107]

No comments:

Post a Comment