
عن أَبي هريرة رضي الله عنه قَالَ: قَالَ رسول الله صلى الله عليه وسلم: "مَنْ وَقَاهُ اللهُ شَرَّ مَا بَيْنَ لَحْيَيْهِ، وَشَرَّ مَا بَيْنَ رِجْلَيْهِ دَخَلَ الجَنَّةَ."
Abu Hurairah (RA) narrated that the Messenger of Allah (PBUH) said: “For whomever Allah protects against the evil of what is between his jaws and the evil of what is between his legs, he shall enter Paradise.”
سیدنا ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے ،رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا: ’’جس کو اللہ نے اس (زبان) کے شر سے بچالیا جو اس کے دو جبڑوں کے درمیان ہے اور اس (شرم گاہ) کے شر سے بچالیا جو اس کی دونوں ٹانگوں کے درمیان ہے، تو وہ جنت میں جائے گا۔‘‘
[At-Tirmidhi, The chapters on Zuhd, Hadith: 2409]
No comments:
Post a Comment