
Quran’s Lesson - Surah Al-Anfal 8, Verse 49, Part 10
إِذْ يَقُولُ الْمُنَافِقُونَ وَالَّذِينَ فِي قُلُوبِهِمْ مَرَضٌ غَرَّ هَٰؤُلَاءِ دِينُهُمْ ۗ وَمَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَإِنَّ اللَّهَ عَزِيزٌ حَكِيمٌ
When the hypocrites and those in whose hearts was a disease (of disbelief) said: "These people (Muslims) are deceived by their religion." But whoever puts his trust in Allah, then surely, Allah is All-Mighty, All-Wise.
جب منافقین اور وہ لوگ جن کے دلوں میں بیماری ہے یہ کہہ رہے تھے کہ ان مسلمانوں کو ان کے دین نے دھوکہ میں ڈال رکھا ہے حالانکہ اگر کوئی شخص اللہ پر بھروسہ کر لے تو اللہ یقینا سب پر غالب اور حکمت والا ہے۔
[Al-Quran 8:49]
No comments:
Post a Comment