Sunday, February 7, 2016

[Al-Quran 10:23]




Quran’s Lesson - Surah Yunus 10, Verse 23, Part 11
فَلَمَّا أَنْجَاهُمْ إِذَا هُمْ يَبْغُونَ فِي الْأَرْضِ بِغَيْرِ الْحَقِّ ۗ يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّمَا بَغْيُكُمْ عَلَىٰ أَنْفُسِكُمْ ۖ مَتَاعَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا ۖ ثُمَّ إِلَيْنَا مَرْجِعُكُمْ فَنُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ
But when He delivered them, behold! They rebel (disobey Allah) in the earth wrongfully. O mankind! Your rebellion (disobedience to Allah) is only against your ownselves, - a brief enjoyment of this worldly life, then (in the end) unto Us is your return, and We shall inform you that which you used to do.
پھر جب اللہ نے انہیں بچا لیا تو فوراً حق سے منحرف ہو کر زمین میں بغاوت کرنے لگتے ہیں ۔ لوگو! (دھیان سے سن لو) تمہاری سرکشی (کا وبال) تمہی پر پڑے گا۔ دنیا کی زندگی کے (چند روزہ) مزے لوٹ لو ۔ پھر تمہیں ہمارے پاس ہی آنا ہے اور ہم تمہیں بتا دیں گے کہ تم کیا کرتے تھے۔
[Al-Quran 10:23]

No comments:

Post a Comment