Tuesday, March 1, 2016

[Al-Quran 10:46]





Quran’s Lesson - Surah Yunus 10, Verse 46, Part 11
وَإِمَّا نُرِيَنَّكَ بَعْضَ الَّذِي نَعِدُهُمْ أَوْ نَتَوَفَّيَنَّكَ فَإِلَيْنَا مَرْجِعُهُمْ ثُمَّ اللَّهُ شَهِيدٌ عَلَىٰ مَا يَفْعَلُونَ
Whether We show you (in your lifetime, O Muhammad ﷺ) some of what We promise them (the torment), - or We cause you to die, - still unto Us is their return, and moreover Allah is Witness over what they used to do.
جس عذاب کا ہم ان سے وعدہ کرتے ہیں اس کا کچھ حصہ خواہ آپ کے جیتے جی آپ کو دکھلا دیں یا (اس سے پہلے ہی) آپ کو اٹھا لیں۔ انھیں بہرحال ہمارے پاس ہی لوٹ کر آنا ہے اور جو کچھ وہ کر رہے ہیں اس پر اللہ گواہ ہے۔
[Al-Quran 10:46]

No comments:

Post a Comment