
Quran’s Lesson - Surah Hud 11, Verse 42, Part 12
وَهِيَ تَجْرِي بِهِمْ فِي مَوْجٍ كَالْجِبَالِ وَنَادَىٰ نُوحٌ ابْنَهُ وَكَانَ فِي مَعْزِلٍ يَا بُنَيَّ ارْكَبْ مَعَنَا وَلَا تَكُنْ مَعَ الْكَافِرِينَ
So it (the ship) sailed with them amidst the waves like mountains, and Nuh (Noah) called out to his son, who had separated himself (apart), “O my son! Embark with us and be not with the disbelievers.”
وہ کشتی ان لوگوں کو لئے چلی جارہی تھی جبکہ ایک ایک موج پہاڑ کی طرح اٹھ رہی تھی۔ اس حال میں نوح نے اپنے بیٹے کو پکارا جبکہ وہ ایک کنارے پر (کھڑا) تھا: بیٹا! ہمارے ساتھ کشتی میں سوار ہوجا اور کافروں کا ساتھ نہ دے۔
[Al-Quran 11:42]
No comments:
Post a Comment