Thursday, July 14, 2016

[Al-Quran 11:54]




Quran’s Lesson - Surah Hud 11, Verse 54, Part 12
إِنْ نَقُولُ إِلَّا اعْتَرَاكَ بَعْضُ آلِهَتِنَا بِسُوءٍ ۗ قَالَ إِنِّي أُشْهِدُ اللَّهَ وَاشْهَدُوا أَنِّي بَرِيءٌ مِمَّا تُشْرِكُونَ
“All that we say is that some of our gods (false deities) have seized you with evil (madness).” He said: “I call Allah to witness and bear you witness that I am free from that which you ascribe as partners in worship.”
ہم تو بس یہ کہتے ہیں کہ ہمارے معبودوں میں سے کسی نے تجھے کوئی تکلیف پہنچا دی ہے۔ ہود نے جواب دیا: میں اللہ کو گواہ بناتا ہوں اور تم بھی گواہ رہو کہ جو کچھ تم شرک کر رہے ہو میں اس سے بیزار (بَری) ہوں۔
[Al-Quran 11:54]

No comments:

Post a Comment