
يُوسُفُ أَيُّهَا الصِّدِّيقُ أَفْتِنَا فِي سَبْعِ بَقَرَاتٍ سِمَانٍ يَأْكُلُهُنَّ سَبْعٌ عِجَافٌ وَسَبْعِ سُنْبُلَاتٍ خُضْرٍ وَأُخَرَ يَابِسَاتٍ لَعَلِّي أَرْجِعُ إِلَى النَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَعْلَمُونَ
(He said): “O Yusuf (Joseph), the man of truth! Explain to us (the dream) of seven fat cows whom seven lean ones were devouring, and of seven green ears of corn, and (seven) others dry, that I may return to the people, and that they may know.”
(پھر وہاں جاکر اس نے یوسف سے کہا) یوسف اے راست باز (سچے) ساتھی! ہمیں اس خواب کی تعبیر بتائیے کہ سات موٹی گائیں ہیں جنہیں سات دبلی گائیں کھائے جارہی ہیں اور سات ہری بالیں ہیں اور دوسری سات سوکھی ہیں، تاکہ میں لوگوں کے پاس واپس جاؤں اور انھیں بھی علم ہوجائے۔
[Al-Quran 12:46]
No comments:
Post a Comment