
Quran’s Lesson - Surah Ar-Ra’d 13, Verse 40, Part 13
وَإِنْ مَا نُرِيَنَّكَ بَعْضَ الَّذِي نَعِدُهُمْ أَوْ نَتَوَفَّيَنَّكَ فَإِنَّمَا عَلَيْكَ الْبَلَاغُ وَعَلَيْنَا الْحِسَابُ
Whether We show you (O Muhammad ﷺ) part of what We have promised them or cause you to die, your duty is only to convey (the Message) and on Us is the reckoning.
(اے نبی)! جس عذاب کی ہم ان کافروں کو دھمکی دے رہے ہیں اس کا کچھ حصہ خواہ آپ کے جیتے جی آپ کو دکھا دیں یا آپ کے وفات پاجانے کے بعد انھیں عذاب دیں، آپ کے ذمہ تو پہنچانا ہی ہے اور حساب لینا ہمارا کام ہے۔
[Al-Quran 13:40]
No comments:
Post a Comment