Sunday, June 11, 2017

[Al-Quran 15:61-64]






Quran’s Lesson - Surah Al-Hijr 15, Verse 61-64, Part 14
فَلَمَّا جَاءَ آلَ لُوطٍ الْمُرْسَلُونَ . قَالَ إِنَّكُمْ قَوْمٌ مُنْكَرُونَ . قَالُوا بَلْ جِئْنَاكَ بِمَا كَانُوا فِيهِ يَمْتَرُونَ . وَأَتَيْنَاكَ بِالْحَقِّ وَإِنَّا لَصَادِقُونَ
Then, when the Messengers (the angels) came unto the family of Lout (Lot). He said: “Verily! You are people unknown to me.” They said: “Nay, we have come to you with that (torment) which they have been doubting. And we have brought to you the truth (the news of the destruction of your nation) and certainly, we tell the truth.”
پھر جب یہ بھیجے ہوئے (فرشتے) لوط کے گھر آئے۔ تو لوط نے انھیں کہا: تم تو کچھ اجنبی لوگ معلوم ہوتے ہو۔ وہ کہنے لگے '': بلکہ ہم تو تمہارے پاس وہ (عذاب) لائے ہیں جس کے بارے میں یہ لوگ شک کر رہے تھے۔ ہم آپ کے پاس یقینی بات لائے ہیں اور ہم خود بھی یقینا سچے ہیں۔
[Al-Quran 15:61-64]

No comments:

Post a Comment