Quran’s Lesson - Surah Al-Ana’m 6, Verse 136, Part 8
وَجَعَلُوا لِلَّهِ مِمَّا ذَرَأَ مِنَ الْحَرْثِ وَالْأَنْعَامِ نَصِيبًا فَقَالُوا هَٰذَا لِلَّهِ بِزَعْمِهِمْ وَهَٰذَا لِشُرَكَائِنَا ۖ فَمَا كَانَ لِشُرَكَائِهِمْ فَلَا يَصِلُ إِلَى اللَّهِ ۖ وَمَا كَانَ لِلَّهِ فَهُوَ يَصِلُ إِلَىٰ شُرَكَائِهِمْ ۗ سَاءَ مَا يَحْكُمُونَ
And they assign to Allah a share of the tilth (crops) and cattle which He has created, and they say: “This is for Allah according to their pretending, and this is for our (Allah’s so-called) partners.” But the share of their (Allah’s so-called) “partners” reaches not Allah, while the share of Allah reaches their (Allah’s so-called) “partners”! Evil is the way they judge!
اور انہوں نے اس میں سے اللہ کے لیے ایک حصہ ٹھہرایا جو اس نے کھیتی اور چوپایوں کی شکل میں پیدا کیا، پھر اپنے خیال کے مطابق کہنے لگے: یہ (حصہ) اللہ کے لیے ہے، اور یہ ہمارے دیوتاؤں کے لیے ہے، پھر ان دیوتاؤں کا جو حصہ ہے وہ تو اللہ کے پاس نہیں پہنچتا، اور جو اللہ کا حصہ ہے وہ ان کے دیوتاؤں کے ہاس پہنچ جاتا ہے، کس قدر بُرا ہے جو وہ فیصلہ کرتے ہیں۔
[Al-Quran 6:136]
No comments:
Post a Comment