Thursday, June 22, 2017

[Al-Quran 16: 5-6]





Quran’s Lesson - Surah An-Nahl 16, Verse 5-6, Part 14
وَالْأَنْعَامَ خَلَقَهَا ۗ لَكُمْ فِيهَا دِفْءٌ وَمَنَافِعُ وَمِنْهَا تَأْكُلُونَ . وَلَكُمْ فِيهَا جَمَالٌ حِينَ تُرِيحُونَ وَحِينَ تَسْرَحُونَ
And the cattle, He has created them for you; in them there is warmth (warm clothing), and numerous benefits, and of them you eat. And wherein is beauty for you, when you bring them home in the evening, and as you lead them forth to pasture in the morning.
نیز چوپایوں کو (بھی) اس نے پیدا کیا۔ جن میں سے بعض (کی اون سے گرم کپڑے بنا کر) تم سردی سے بچتے ہو نیز اور بھی کئی فائدے اٹھاتے ہو اور بعض کو تم کھاتے بھی ہو۔ نیز جب تم انھیں شام کو چرا کر لاتے ہو اور جب صبح چرانے لے جاتے ہو تو اس میں تمہارے لئے ٹھاٹھ (عزت و شان) بھی ہے۔
[Al-Quran 16: 5-6]

No comments:

Post a Comment