Wednesday, September 10, 2014

Concealing someone’s Faults

Photo: ‎Concealing someone’s Faults

عن سالم عن أبيه أن رسول الله صلی الله عليه وسلم قال المسلم أخو المسلم لا يظلمه ولا يسلمه من کان في حاجة أخيه کان الله في حاجته ومن فرج عن مسلم کربة فرج الله عنه بها کربة من کرب يوم القيامة ومن ستر مسلما ستره الله يوم القيامة

It was narrated from Salim, from his father, that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: “The Muslim is the brother of his fellow Muslim, he does not wrong him or let him down. The one who meets the needs of his brother, Allah will meet his needs. Whoever relieves distress of a Muslim, Allah will relieve his distress on the Day of Resurrection. Whoever conceals (the fault of) a Muslim, Allah will conceal (his faults) on the day of Resurrection.”

حضرت سالم رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مسلمان مسلمان کا بھائی ہے وہ نہ اس پر ظلم کرتا ہے اور نہ ہی اسے کسی ہلاکت میں ڈالتا ہے جو آدمی اپنے کسی مسلمان بھائی کی ضرورت پوری کرتا ہے تو اللہ اس کی ضرورت پوری فرمائے گا اور جو آدمی اپنے کسی مسلمان بھائی سے کوئی مصیبت دور کرے گا تو قیامت کے دن اللہ عزوجل اس کی مصیبتوں میں سے کوئی مصیبت دور کرے گا اور جو آدمی اپنے کسی مسلمان بھائی کی پردہ پوشی کرے گا تو اللہ عزوجل قیامت کے دن اس کی پردہ پوشی فرمائے گا۔

[Sahih Muslim, Book of Al-Birr, Hadith: 6578]

#Darussalam #Faults‎

No comments:

Post a Comment