Monday, November 17, 2014

Quran 7:88




قَالَ الْمَلَأُ الَّذِينَ اسْتَكْبَرُوا مِنْ قَوْمِهِ لَنُخْرِجَنَّكَ يَا شُعَيْبُ وَالَّذِينَ آمَنُوا مَعَكَ مِنْ قَرْيَتِنَا أَوْ لَتَعُودُنَّ فِي مِلَّتِنَا ۚ قَالَ أَوَلَوْ كُنَّا كَارِهِينَ
The chiefs of those who were arrogant among his people said: “We shall certainly drive you out, O Shu’aib, and those who have believed with you from our town, or else you (all) shall return to our religion.” He said: “Even though we hate it!
اس کی قوم میں سے جو سردار تکبر کرتے تھے، انہوں نے کہا: اے شعیب! ہم تجھے اور ان لوگوں کو جو تیرے ساتھ ایمان لائے ہیں، اپنی بستی سے ضرور نکال دیں گے یا تم ہمارے دین میں لوٹ آؤ گے۔ شعیب نے کہا: کیا (ہم تمہارے دین میں آ جائیں) اگرچہ ہم (اس سے) کراہت کرتے ہیں۔
[Al-Quran 7:88]

No comments:

Post a Comment