Saturday, January 17, 2015

Prophet Muhammad (pbuh) said:

‎The Daily Hadith

عن ابن عمر رضي الله عنهما قَالَ: قَالَ النَّبيُّ صلى الله عليه وسلم: "أَفْرَى الفِرَى أنْ يُرِيَ الرَّجُلُ عَيْنَيْهِ مَا لَمْ تَرَيَا."

Narrated Ibn Umar (RA) Allah’s Messenger (PBUH) said: “The worst lie is that a person claims to have seen a dream which he has not seen.”

سیدنا ابن عمر (رضی اللہ عنہما) سے روایت ہے، نبٔی کریم(صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا: ’’ سب سے بدترین جھوٹ یہ ہے کہ انسان خواب میں ایسی چیز کو دیکھنے کا دعویٰ کرے جو اس کی آنکھوں نے نہ دیکھی ہو ۔‘‘

[Sahih Al-Bukhari, The book of the Interpretation of Dreams, Hadith: 7043]

#Darussalam #Hadith‎

No comments:

Post a Comment