
عن جابر رضي الله عنه قَالَ: سَمِعْتُ رسولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم يقول: "إنَّ في اللَّيْلِ لَسَاعَةً، لاَ يُوَافِقُهَا رَجُلٌ مُسْلِمٌ يَسْألُ الله تَعَالَى خَيْراً مِنْ أمْرِ الدُّنْيَا وَالآخِرَةِ، إِلاَّ أعْطَاهُ إيَّاهُ، وَذَلِكَ كُلَّ لَيْلَةٍ."
Jabir bin Abdullah (May Allah be pleased with Him) narrated that I heard Allah’s Messenger (May Allah's blessings and peace be upon Him) saying: “In the night there is an hour when, if a Muslim asks Allah for good in this world and in the Hereafter, He will give him it, and that happens every night.”
سیدنا جابر بن عبداللہ (رضی اللہ عنہ ) بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) کو فرماتے ہوئے سنا: ’’رات میں ایک گھڑی (لمحہ) ہے جس مسلمان آدمی کو وہ میسر آجائے، وہ اس میں دنیا اور آخرت کے معاملے میں کسی بھلائی کا سوال کرے تو اللہ تعالیٰ اسے ضرور عطا فرمادیتاہے اور یہ گھڑی ہر رات کو ہوتی ہے۔‘‘
[Sahih Muslim, The book of the Travellers’ Prayer…., Hadith: 757]
No comments:
Post a Comment