Tuesday, January 27, 2015

Quran 7:27

‎Quran’s Lesson - Surah Al-A’raf 7, Verse 127, Part 9

وَقَالَ الْمَلَأُ مِنْ قَوْمِ فِرْعَوْنَ أَتَذَرُ مُوسَىٰ وَقَوْمَهُ لِيُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ وَيَذَرَكَ وَآلِهَتَكَ ۚ قَالَ سَنُقَتِّلُ أَبْنَاءَهُمْ وَنَسْتَحْيِي نِسَاءَهُمْ وَإِنَّا فَوْقَهُمْ قَاهِرُونَ

The chiefs of Fir'aun's (Pharaoh) people said: “Will you leave Musa (Moses) and his people to spread mischief in the land, and to abandon you and your gods?” He said: “We will kill their sons, and let live their women, and we have indeed irresistible power over them.”

اور فرعون کی قوم کے سردار فرعون سے کہنے لگے: کیا تو موسیٰ اور اس کی قوم کو یونہی چھوڑ دے گا کہ زمین میں فساد مچاتے پھریں اور تجھے اور تیرے معبودوں کو چھوڑ دیں۔ وہ کہنے لگا: میں ان کے بیٹوں کو مروا ڈالوں گا اور ان کی عورتوں کو زندہ رہنے دوں گا اور ہمیں ان پر پوری قدرت حاصل ہے۔

[Al-Quran 7:127]

#Darussalam #Pharaoh‎

Quran’s Lesson - Surah Al-A’raf 7, Verse 127, Part 9

No comments:

Post a Comment