Wednesday, February 25, 2015

Quran 7:156



'‎Quran’s Lesson - Surah Al-A’raf 7, Verse 156, Part 9

وَاكْتُبْ لَنَا فِي هَٰذِهِ الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ إِنَّا هُدْنَا إِلَيْكَ ۚ قَالَ عَذَابِي أُصِيبُ بِهِ مَنْ أَشَاءُ ۖ وَرَحْمَتِي وَسِعَتْ كُلَّ شَيْءٍ ۚ فَسَأَكْتُبُهَا لِلَّذِينَ يَتَّقُونَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَالَّذِينَ هُمْ بِآيَاتِنَا يُؤْمِنُونَ

And ordain for us good in this world, and in the Hereafter. Certainly we have turned unto You. He (Allah) said: (As to) My Punishment I afflict therewith whom I will and My Mercy embraces all things. That (Mercy) I shall ordain for those who are the Muttaqin (pious), and give Zakat; and those who believe in Our Ayat (proofs, evidences, verses, lessons, signs and revelations, etc.).

اور ہمارے لئے اس دنیا میں بھی نیکی لکھ دے اور آخرت میں بھی۔ ہم نے تیری طرف رجوع کر لیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے جواب میں فرمایا: سزا تو میں اسے ہی دیتا ہوں جسے چاہوں گا مگر میری رحمت ہر چیز کو گھیرے ہوئے ہے۔ لہذا جو لوگ پرہیز گاری کرتے، زکوٰۃ دیتے اور ہماری آیات پر ایمان لاتے ہیں ان کے لئے میں رحمت ہی لکھوں گا۔

[Al-Quran 7:156]

Read the Noble Quran online with Translation: http://www.darussalampublishers.com/noble-quran

#Darussalam #Mercy‎'

Quran’s Lesson - Surah Al-A’raf 7, Verse 156, Part 9
وَاكْتُبْ لَنَا فِي هَٰذِهِ الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ إِنَّا هُدْنَا إِلَيْكَ ۚ قَالَ عَذَابِي أُصِيبُ بِهِ مَنْ أَشَاءُ ۖ وَرَحْمَتِي وَسِعَتْ كُلَّ شَيْءٍ ۚ فَسَأَكْتُبُهَا لِلَّذِينَ يَتَّقُونَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَالَّذِينَ هُمْ بِآيَاتِنَا يُؤْمِنُونَ
And ordain for us good in this world, and in the Hereafter. Certainly we have turned unto You. He (Allah) said: (As to) My Punishment I afflict therewith whom I will and My Mercy embraces all things. That (Mercy) I shall ordain for those who are the Muttaqin (pious), and give Zakat; and those who believe in Our Ayat (proofs, evidences, verses, lessons, signs and revelations, etc.).
اور ہمارے لئے اس دنیا میں بھی نیکی لکھ دے اور آخرت میں بھی۔ ہم نے تیری طرف رجوع کر لیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے جواب میں فرمایا: سزا تو میں اسے ہی دیتا ہوں جسے چاہوں گا مگر میری رحمت ہر چیز کو گھیرے ہوئے ہے۔ لہذا جو لوگ پرہیز گاری کرتے، زکوٰۃ دیتے اور ہماری آیات پر ایمان لاتے ہیں ان کے لئے میں رحمت ہی لکھوں گا۔
[Al-Quran 7:156]

No comments:

Post a Comment