Wednesday, February 25, 2015

Quran 87:14-17



'‎قَدۡ أَفۡلَحَ مَن تَزَكَّىٰ (١٤) وَذَكَرَ ٱسۡمَ رَبِّهِۦ فَصَلَّىٰ (١٥) بَلۡ تُؤۡثِرُونَ ٱلۡحَيَوٰةَ ٱلدُّنۡيَا (١٦) وَٱلۡأَخِرَةُ خَيۡرٌ۬ وَأَبۡقَىٰٓ (١٧)
 با مراد ہوا جو شخص (قرآن سن کر خبائث عقائد و اخلاق سے) پاک ہو گیا۔ (۱۴) اور اپنے رب کا نام لیتا اور نماز پڑھتا رہا۔ (۱۵) (مگر اے منکرو تم آخرت کا سامان نہیں کرتے بلکہ) تم دنیوی زندگی کو مقدم رکھتے ہو۔ (۱۶) حالانکہ آخرت (دنیا سے) بدرجہا بہتر اور پائیدار ہے۔ (۱۷)‎'

No comments:

Post a Comment