Thursday, March 5, 2015

Narrated Abu Huraira (RA):



'‎نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ قیامت کے دن زمین کو اپنی مٹھی میں لے لے گا اور آسمان کو اپنے دائیں ہاتھ میں لپیٹ لے گا پھر فرمائے گا میں بادشاہے ہوں ‘ کہاں ہیں زمین کے بادشاہ ۔ شعیب اور زبیدی بن مسافر اور اسحاق بن یحییٰ نے زہری سے بیان کیا اور ان سے ابوسلمہ رضی اللہ عنہ 
نے ۔

- Sahih al-Bukhari 7382‎'

No comments:

Post a Comment