Quran’s Lesson - Surah Al-Tawbah 9, Verse 16, Part 10
أَمْ حَسِبْتُمْ أَنْ تُتْرَكُوا وَلَمَّا يَعْلَمِ اللَّهُ الَّذِينَ جَاهَدُوا مِنْكُمْ وَلَمْ يَتَّخِذُوا مِنْ دُونِ اللَّهِ وَلَا رَسُولِهِ وَلَا الْمُؤْمِنِينَ وَلِيجَةً ۚ وَاللَّهُ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ
Do you think that you shall be left alone while Allah has not yet tested those among you who have striven hard and fought and have not taken Walijah [(Batanah - helpers, advisors and consultants from disbelievers, pagans, etc.) giving openly to them their secrets] besides Allah and His Messenger, and the believers. Allah is Well-Acquainted with what you do.
کیا تم نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ تمہیں یونہی چھوڑ دیا جائے گا۔ جبکہ اللہ نے ابھی تک یہ معلوم ہی نہیں کیا کہ تم میں سے کن لوگوں نے جہاد کیا اور اللہ، اس کے رسول اور مومنوں کے سوا کسی کو اپنا دلی دوست نہیں بنایا۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس سے خوب واقف ہے۔
[Al-Quran 9:16]
No comments:
Post a Comment