Wednesday, November 11, 2015

[Al-Quran 9:81]




Quran’s Lesson - Surah Al-Tawbah 9, Verse 81, Part 10
فَرِحَ الْمُخَلَّفُونَ بِمَقْعَدِهِمْ خِلَافَ رَسُولِ اللَّهِ وَكَرِهُوا أَنْ يُجَاهِدُوا بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنْفُسِهِمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَقَالُوا لَا تَنْفِرُوا فِي الْحَرِّ ۗ قُلْ نَارُ جَهَنَّمَ أَشَدُّ حَرًّا ۚ لَوْ كَانُوا يَفْقَهُونَ
Those who stayed away (from Tabuk expedition) rejoiced in their staying behind the Messenger of Allah; they hated to strive and fight with their properties and their lives in the Cause of Allah, and they said: “March not forth in the heat.” Say: “The Fire of Hell is more intense in heat”, if only they could understand!
پیچھے رہ جانے والے منافق اللہ کے رسول کا ساتھ نہ دینے اور پیچھے گھر بیٹھ رہنے پر خوش ہیں۔ انہوں نے یہ پسند نہ کیا کہ اپنے اموال اور جانوں سے اللہ کی راہ میں جہاد کریں اور (دوسروں سے) کہنے لگے کہ: ایسی گرمی میں (جہاد کے لئے) نہ نکلو آپ ان سے کہئے: دوزخ کی آگ اس سے بہت زیادہ گرم ہے۔ کاش یہ لوگ کچھ سمجھتے۔
[Al-Quran 9:81]

No comments:

Post a Comment