Allah will Suffice me
الَّذِينَ قَالَ لَهُمُ النَّاسُ إِنَّ النَّاسَ قَدْ جَمَعُوا لَكُمْ فَاخْشَوْهُمْ فَزَادَهُمْ إِيمَانًا وَقَالُوا حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
Those (i.e. believers) unto whom the people (hypocrites) said, “Verily, the people (pagans) have gathered against you (a great army), therefore, fear them.” But it (only) increased them in Faith, and they said: “Allah (Alone) is Sufficient for us, and He is the Best Disposer of affairs (for us).”
یہ وہ لوگ ہیں کہ جب لوگوں نے ان سے کہا کہ لوگوں نے تمہارے مقابلے کو ایک بڑا لشکر جمع کر لیا ہے لہذا ان سے بچ جاؤ تو ان کا ایمان اور بھی زیادہ ہوگیا اور کہنے لگے: ہمیں تو اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہت اچھا کارساز ہے۔
[Al-Quran, Surat ‘Ali-‘Imran 3, Verse 173, Part 4]
No comments:
Post a Comment