عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ إِنَّ لِلَّهِ تِسْعَةً وَتِسْعِينَ اسْمًا مِائَةً إِلاَّ وَاحِدًا، مَنْ أَحْصَاهَا دَخَلَ الْجَنَّةَ ". {أَحْصَيْنَاهُ} حَفِظْنَاهُ.
Narrated Abu Hurairah: Allah’s Messenger (peace be upon him) said: “Allah has ninety-nine Names, one-hundred less one; and he who memorized them all by heart will enter Paradise.” To count something means to know it by heart.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں، جو شخص ان ناموں کو یاد کر لے، تو وہ جنت میں داخل ہوگا، احصیناہ کے معنی ہیں حفظناہ، (یعنی ہم نے اس کو یاد کر لیا) ہے۔
[Sahih Al-Bukhari, Book of Tawheed, Hadith: 7392]
No comments:
Post a Comment