Tuesday, March 29, 2016

[Al-Quran 10:71]





Quran’s Lesson - Surah Yunus 10, Verse 71, Part 11
وَاتْلُ عَلَيْهِمْ نَبَأَ نُوحٍ إِذْ قَالَ لِقَوْمِهِ يَا قَوْمِ إِنْ كَانَ كَبُرَ عَلَيْكُمْ مَقَامِي وَتَذْكِيرِي بِآيَاتِ اللَّهِ فَعَلَى اللَّهِ تَوَكَّلْتُ فَأَجْمِعُوا أَمْرَكُمْ وَشُرَكَاءَكُمْ ثُمَّ لَا يَكُنْ أَمْرُكُمْ عَلَيْكُمْ غُمَّةً ثُمَّ اقْضُوا إِلَيَّ وَلَا تُنْظِرُونِ
And recite to them the news of Nuh (Noah). When he said to his people: “O my people, if my stay (with you), and my reminding (you) of the Ayat (proofs, evidences, verses, lessons, signs, revelations, etc.) of Allah is hard on you, then I put my trust in Allah. So devise your plot, you and your partners, and let not your plot be in doubt for you. Then pass your sentence on me and give me no respite.
انہیں نوح کا قصہ سنائیے۔ جب انہوں نے اپنی قوم سے کہا: اے میری قوم! اگر تمہیں میرا تم میں رہنا اور اللہ کی آیات سے نصیحت کرنا ناگوار گزرتا ہے تو میں نے اللہ پر بھروسہ کر لیا ہے۔ تم یوں کرو کہ اپنے شریکوں کو ساتھ ملا کر ایک فیصلہ پر متفق ہو جاؤ جس کا کوئی پہلو تم سے پوشیدہ نہ رہے پھر جو کچھ میرے ساتھ کرنا ہو کر گزرو اور مجھے بالکل مہلت نہ دو۔
[Al-Quran 10:71]

No comments:

Post a Comment