Thursday, March 3, 2016

Love for Prophet Muhammad ﷺ




Daily Hadith | Love for Prophet Muhammad ﷺ
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضى الله عنه أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لاَ يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى أَكُونَ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ وَالِدِهِ وَوَلَدِهِ
Narrated Abu Huraira, Allah's Messenger (ﷺ) said: “By Him in Whose Hands my life is, none of you will have faith till he loves me more than his father and his children.”
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بیشک رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ۔ تم میں سے کوئی بھی ایماندار نہ ہو گا جب تک میں اس کے والد اور اولاد سے بھی زیادہ اس کا محبوب نہ بن جاؤں۔
[Sahih Al-Bukhari, Book of Belief, Hadith: 14]
Chapter: To like for one's (Muslim's) brother what one likes for himself is a part of faith.

No comments:

Post a Comment