Quran’s Lesson - Surah Yunus 10, Verse 73, Part 11
فَكَذَّبُوهُ فَنَجَّيْنَاهُ وَمَنْ مَعَهُ فِي الْفُلْكِ وَجَعَلْنَاهُمْ خَلَائِفَ وَأَغْرَقْنَا الَّذِينَ كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا ۖ فَانْظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُنْذَرِينَ
They denied him, but We delivered him, and those with him in the ship, and We made them generations replacing one after another, while We drowned those who belied Our Ayat (proofs, evidences, lessons, signs, revelations, etc.). Then see what was the end of those who were warned.
مگر انہوں نے نوح کو جھٹلا دیا تو ہم نے اسے اور جو اس کے ساتھ کشتی میں سوار تھے، بچا لیا اور انھیں ان کا جانشین بنا دیا اور ان لوگوں کو غرق کردیا جنہوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا تھا، تو دیکھ لو کہ جو لوگ ڈرائے گئے تھے ان کا کیا انجام ہوا؟
[Al-Quran 10:73]
No comments:
Post a Comment