Hadith-e-Qudsi 15 — Al-Qadr (Predestination)
عن عبدالرحمن بن قتادة السلمي رضي الله عنه أنه قال: سمعت رسول الله ﷺ يقول: إن الله عز وجل خلق آدم، ثم أخذ الخلق من ظهره وقال: هؤلاء في الجنة ولا أبالي وهؤلاء في النار ولا أبالي، فقال قائل: يا رسول الله فعلى ماذا نعمل؟ قال: على مواقع القدر
Abdur Rahman bin Qatada As-Salami said: I heard the Prophet ﷺ saying: Allah created Adam, took his progeny from his back and said: “These will go to Hell and these will go to Paradise. The narrator added that somebody said: O Messenger of Allah ﷺ, what shall we do then? The Prophet ﷺ said: You will do according to your destiny.
عبدالرحمٰن بن قتادہ سلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ عزوجل نے آدم کو پیدا فرمایا، پھر اس کی پشت سے اس کی اولاد کو نکالا اور فرمایا: یہ جنت میں ہوں گے اور مجھے کوئی پرواہ نہیں اور یہ گروہ جہنم میں ہو گا اور مجھے کوئی پرواہ نہیں۔ ایک کہنے والے نے کہا: اے اللہ کے رسول! پھر ہم کس بنیاد پر عمل کریں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تقدیر کے مطابق۔
[Musnad Ahmad: 186/4]
No comments:
Post a Comment