Quran’s Lesson - Surah Hud 11, Verse 12, Part 12
فَلَعَلَّكَ تَارِكٌ بَعْضَ مَا يُوحَىٰ إِلَيْكَ وَضَائِقٌ بِهِ صَدْرُكَ أَنْ يَقُولُوا لَوْلَا أُنْزِلَ عَلَيْهِ كَنْزٌ أَوْ جَاءَ مَعَهُ مَلَكٌ ۚ إِنَّمَا أَنْتَ نَذِيرٌ ۚ وَاللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ وَكِيلٌ
So perchance you (Muhammad ﷺ) may give up a part of what is revealed unto you, and that your breast feels straitened for it because they say, “Why has not a treasure been sent down unto him, or an angel has come with him?” But you are only a warner. And Allah is a Wakil (Disposer of affairs, Trustee, Guardian, etc.) over all things.
(اے نبی) ایسا نہ ہو کہ آپ کی طرف جو وحی کی جاتی ہے آپ اس کا کچھ حصہ چھوڑ دیں اور اس وجہ سے آپ کا دل تنگ ہو کہ کافر یہ کہیں گے کہ اس شخص پر کوئی خزانہ کیوں نہ اتارا گیا یا اس کے ساتھ کوئی فرشتہ کیوں نہیں آیا؟ آپ تو محض ڈرانے والے ہیں اور ہر چیز پر مختار تو اللہ تعالیٰ ہے۔
[Al-Quran 11:12]
No comments:
Post a Comment