Quran’s Lesson - Surah Hud 11, Verse 18, Part 12
وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرَىٰ عَلَى اللَّهِ كَذِبًا ۚ أُولَٰئِكَ يُعْرَضُونَ عَلَىٰ رَبِّهِمْ وَيَقُولُ الْأَشْهَادُ هَٰؤُلَاءِ الَّذِينَ كَذَبُوا عَلَىٰ رَبِّهِمْ ۚ أَلَا لَعْنَةُ اللَّهِ عَلَى الظَّالِمِينَ
And who does more wrong than he who invents a lie against Allah. Such will be brought before their Lord, and the witnesses will say, "These are the ones who lied against their Lord!" No doubt! The curse of Allah is onthe Zalimun (polytheists, wrong-doers, oppressors, etc.).
اور اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون ہوگا جو اللہ پر جھوٹ افترا کرے۔ ایسے لوگ اپنے پروردگار کے سامنے پیش کئے جائیں گے اور گواہی دیں گے کہ یہی لوگ تھے جو اپنے پروردگار پر جھوٹ باندھتے تھے۔ دیکھو! ظالموں پر اللہ کی لعنت ہے۔
[Al-Quran 11:18]
No comments:
Post a Comment