
Quran’s Lesson - Surah Hud 11, Verse 66, Part 12
فَلَمَّا جَاءَ أَمْرُنَا نَجَّيْنَا صَالِحًا وَالَّذِينَ آمَنُوا مَعَهُ بِرَحْمَةٍ مِنَّا وَمِنْ خِزْيِ يَوْمِئِذٍ ۗ إِنَّ رَبَّكَ هُوَ الْقَوِيُّ الْعَزِيزُ
So when Our Commandment came, We saved Salih (Saleh) and those who believed with him by a Mercy from Us, and from the disgrace of that Day. Verily, your Lord, He is the All-Strong, the All-Mighty.
پھر جب ہمارے (عذاب کا) حکم آگیا تو ہم نے صالح کو اور ان لوگوں کو جو اس کے ساتھ ایمان لائے تھے، اپنی رحمت سے عذاب اور اس دن کی رسوائی سے بچا لیا بلاشبہ آپ کا پروردگار طاقتور اور غالب ہے۔
[Al-Quran 11:66]
No comments:
Post a Comment