Wednesday, August 24, 2016

[Al-Quran 11:94]





Quran’s Lesson - Surah Hud 11, Verse 94, Part 12
وَلَمَّا جَاءَ أَمْرُنَا نَجَّيْنَا شُعَيْبًا وَالَّذِينَ آمَنُوا مَعَهُ بِرَحْمَةٍ مِنَّا وَأَخَذَتِ الَّذِينَ ظَلَمُوا الصَّيْحَةُ فَأَصْبَحُوا فِي دِيَارِهِمْ جَاثِمِينَ
And when Our Commandment came, We saved Shu'aib and those who believed with him by a Mercy from Us. And As-Saihah (torment - awful cry, etc.) seized the wrong-doers, and they lay (dead) prostrate in their homes.
پھرجب ہمارا حکم آگیا تو ہم نے شعیب کو اور جو اس کے ساتھ ایمان لائے تھے انھیں اپنی مہربانی سے بچا لیا اور جن لوگوں نے ظلم کیا تھا انھیں ایک سخت چنگھاڑ نے ایسا پکڑا کہ وہ اپنے گھروں میں اوندھے منہ پڑے کے پڑے رہ گئے۔
[Al-Quran 11:94]

No comments:

Post a Comment