Quran’s Lesson - Surah Yusuf 12, Verse 16-17, Part 12
وَجَاءُوا أَبَاهُمْ عِشَاءً يَبْكُونَ. قَالُوا يَا أَبَانَا إِنَّا ذَهَبْنَا نَسْتَبِقُ وَتَرَكْنَا يُوسُفَ عِنْدَ مَتَاعِنَا فَأَكَلَهُ الذِّئْبُ ۖ وَمَا أَنْتَ بِمُؤْمِنٍ لَنَا وَلَوْ كُنَّا صَادِقِينَ.
And they came to their father in the early part of the night weeping. They said: “O our father! We went racing with one another, and left Yusuf (Joseph) by our belongings and a wolf devoured him; but you will never believe us even when we speak the truth.”
اور وہ رات کو روتے، پیٹتے اپنے باپ کے پاس آئے۔ کہنے لگے: ہم دوڑ کے مقابلہ میں ایک دوسرے سے آگے بڑھتے گئے اور یوسف کو ہم نے اپنے سامان کے پاس چھوڑ دیا تھا اتنے میں ایک بھیڑیا آیا اور اسے کھا گیا اور آپ تو ہماری بات پر یقین نہیں کریں گے خواہ ہم سچے ہی ہوں۔
[Al-Quran 12:16-17]
No comments:
Post a Comment