Thursday, October 20, 2016

[Al-Quran 12:21]






Quran’s Lesson - Surah Yusuf 12, Verse 21, Part 12
وَقَالَ الَّذِي اشْتَرَاهُ مِنْ مِصْرَ لِامْرَأَتِهِ أَكْرِمِي مَثْوَاهُ عَسَىٰ أَنْ يَنْفَعَنَا أَوْ نَتَّخِذَهُ وَلَدًا ۚ وَكَذَٰلِكَ مَكَّنَّا لِيُوسُفَ فِي الْأَرْضِ وَلِنُعَلِّمَهُ مِنْ تَأْوِيلِ الْأَحَادِيثِ ۚ وَاللَّهُ غَالِبٌ عَلَىٰ أَمْرِهِ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ
And he (the man) from Egypt who bought him, said to his wife: “Make his stay comfortable, may be he will profit us or we shall adopt him as a son.” Thus did We establish Yusuf (Joseph) in the land, that We might teach him the interpretation of events. And Allah has full power and control over His Affairs, but most of men know not.
اور مصر کے جس شخص نے اسے خریدا تھا اس نے اپنی بیوی سے کہا: اسے عزت سے رکھو۔ امید ہے کہ یہ نفع دے گا یا ہوسکتا ہے کہ اسے ہم اپنا بیٹا ہی بنا لیں، اس طرح ہم نے یوسف کو اس سرزمین میں قدم جمانے کا موقع فراہم کردیا۔ غرض یہ تھی کہ ہم اسے باتوں کی تاویل (خوابوں کے تعبیر) سکھا دیں اور اللہ اپنے حکم (نافذ کرنے ) پر غالب ہے۔ لیکن اکثر لوگ یہ بات جانتے نہیں۔
[Al-Quran 12:21]

No comments:

Post a Comment