Tuesday, November 22, 2016

[Al-Quran 12:50]





Quran’s Lesson - Surah Yusuf 12, Verse 50, Part 12
وَقَالَ الْمَلِكُ ائْتُونِي بِهِ ۖ فَلَمَّا جَاءَهُ الرَّسُولُ قَالَ ارْجِعْ إِلَىٰ رَبِّكَ فَاسْأَلْهُ مَا بَالُ النِّسْوَةِ اللَّاتِي قَطَّعْنَ أَيْدِيَهُنَّ ۚ إِنَّ رَبِّي بِكَيْدِهِنَّ عَلِيمٌ
And the king said: “Bring him to me.” But when the messenger came to him, [Yusuf (Joseph)] said: “Return to your lord and ask him, ‘What happened to the women who cut their hands? Surely, my Lord (Allah) is Well-Aware of their plot.’”
بادشاہ نے (جب یہ تعبیر سنی تو) کہا کہ اس شخص کو میرے پاس لاؤ۔ مگر جب پیغام لے جانے والا یوسف کے پاس پہنچا تو انہوں نے کہا: اپنے مالک (بادشاہ مصر) کے پاس واپس جاؤ اور اس سے پوچھو کہ: ان عورتوں والا معاملہ کیسا ہے۔ جنہوں نے اپنے ہاتھ کاٹ ڈالے تھے؟ میرا پروردگار تو ان کے چلتروں کو خوب جاننے والا ہے۔
[Al-Quran 12:50]

No comments:

Post a Comment