Tuesday, November 22, 2016

[Al-Quran 12:51]





Quran’s Lesson - Surah Yusuf 12, Verse 51, Part 12
قَالَ مَا خَطْبُكُنَّ إِذْ رَاوَدْتُنَّ يُوسُفَ عَنْ نَفْسِهِ ۚ قُلْنَ حَاشَ لِلَّهِ مَا عَلِمْنَا عَلَيْهِ مِنْ سُوءٍ ۚ قَالَتِ امْرَأَتُ الْعَزِيزِ الْآنَ حَصْحَصَ الْحَقُّ أَنَا رَاوَدْتُهُ عَنْ نَفْسِهِ وَإِنَّهُ لَمِنَ الصَّادِقِينَ
(The King) said (to the women): “What was your affair when you did seek to seduce Yusuf (Joseph)?” The women said: “Allah forbid! No evil know we against him!” The wife of Al-'Aziz said: “Now the truth is manifest (to all), it was I who sought to seduce him, and he is surely of the truthful.”
بادشاہ نے ان عورتوں کو بلا کر پوچھا: وہ کیا معاملہ تھا جب تم نے یوسف کو اپنی طرف ورغلانا چاہا تھا؟ وہ بول اٹھیں۔ حاشاللہ! ہم نے ان میں کوئی برائی نہیں دیکھی، اس وقت عزیز (مصر) کی بیوی بول اٹھی: اب تو حق ظاہر ہو ہی چکا ہے میں نے ہی ورغلایا تھا اور وہ بالکل سچا ہے۔
[Al-Quran 12:51]

No comments:

Post a Comment