Thursday, December 8, 2016

[Al-Quran 12:68]





Quran’s Lesson - Surah Yusuf 12, Verse 68, Part 13
وَلَمَّا دَخَلُوا مِنْ حَيْثُ أَمَرَهُمْ أَبُوهُمْ مَا كَانَ يُغْنِي عَنْهُمْ مِنَ اللَّهِ مِنْ شَيْءٍ إِلَّا حَاجَةً فِي نَفْسِ يَعْقُوبَ قَضَاهَا ۚ وَإِنَّهُ لَذُو عِلْمٍ لِمَا عَلَّمْنَاهُ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ
And when they entered according to their father's advice, it did not avail them in the least against (the Will of) Allah, it was but a need of Ya'qub's (Jacob) inner-self which he discharged. And verily, he was endowed with knowledge because We had taught him, but most men know not.
چنانچہ جس طرح ان کے باپ نے (شہر میں) داخل ہونے کا حکم دیا تھا ویسے وہ اس میں داخل ہوئے۔ اس کی یہ تدبیر اللہ کی مشیئت کے مقابلہ میں کچھ بھی کام نہ آئی۔ یہ تو محض یعقوب کے دل کا ارمان تھا جسے اس نے پورا کیا تھا۔ بیشک وہ ہماری دی ہوئی تعلیم کی وجہ سے صاحب علم تھا۔ مگر اکثر لوگ (یہ حقیقت) نہیں جانتے۔
[Al-Quran 12:68]

No comments:

Post a Comment