Sunday, December 18, 2016

Daily Hadith | Deen





Daily Hadith | Deen
عَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الدِّينُ النَّصِيحَةُ " قُلْنَا لِمَنْ قَالَ " لِلَّهِ وَلِكِتَابِهِ وَلِرَسُولِهِ وَلأَئِمَّةِ الْمُسْلِمِينَ وَعَامَّتِهِمْ
It was narrated from Tamim Ad-Dari that the Prophet ﷺ said: Religion is (Deen) sincerity (well wishing). Upon this we said: To whom? He replied: To Allah, to His Book, to His Messenger and to the leaders of the Muslim and their common folk.
تمیم داری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دین خیر خواہی کا نام ہے، ہم نے عرض کیا کس چیز کی؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ کی، اس کی کتاب کی، اس کے رسول کی، مسلمانوں کے ائمہ کی، اور تمام مسلمانوں کی۔
[Sahih Muslim, Kitab Al-Eman (Faith), Hadith: 196 - 95 (55)]
Chapter: Clarifying that the religion is sincerity.

No comments:

Post a Comment