Quran’s Lesson - Surah Ar-Ra’d 13, Verse 3, Part 13
وَهُوَ الَّذِي مَدَّ الْأَرْضَ وَجَعَلَ فِيهَا رَوَاسِيَ وَأَنْهَارًا ۖ وَمِنْ كُلِّ الثَّمَرَاتِ جَعَلَ فِيهَا زَوْجَيْنِ اثْنَيْنِ ۖ يُغْشِي اللَّيْلَ النَّهَارَ ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ
`
اللہ وہ ہے جس نے آسمانوں کو ایسے سہاروں کے بغیر بلند کیا جو تمہیں نظر آتے ہوں پھر اس نے عرش پر قرار پکڑا اور سورج اور چاند کو (ایک خاص قانون کا) پابند بنایا ( اس نظام کی) ہر چیز ایک مقررہ مدت تک کے لئے چل رہی ہے۔ وہی اس کائنات کے نظام کی تدبیر کرتا ہے اور اپنی نشانیاں تفصیل سے بیان کرتا ہے تاکہ تم لوگ اپنے پروردگار سے ملاقات کا یقین کرو۔
[Al-Quran 13: 3]
No comments:
Post a Comment