Thursday, February 2, 2017

[Al-Quran 13: 13]





Quran’s Lesson - Surah Ar-Ra’d 13, Verse 13, Part 13
وَيُسَبِّحُ الرَّعْدُ بِحَمْدِهِ وَالْمَلَائِكَةُ مِنْ خِيفَتِهِ وَيُرْسِلُ الصَّوَاعِقَ فَيُصِيبُ بِهَا مَنْ يَشَاءُ وَهُمْ يُجَادِلُونَ فِي اللَّهِ وَهُوَ شَدِيدُ الْمِحَالِ
And Ar-Ra'd (thunder) glorifies and praises Him, and so do the angels because of His Awe, He sends the thunderbolts, and therewith He strikes whom He wills, yet they (disbelievers) dispute about Allah. And He is Mighty in strength and Severe in punishment.
اور کڑک اس کی حمد کے ساتھ اس کی پاکی بیان کرتی ہے اور فرشتے اس کے ڈر سے (پاکی بیان کرتے ہیں) وہی گرنے والی بجلیاں بھیجتا ہے جو اس پر ہی گرتی ہیں جس پر وہ چاہتا ہے درآنحالیکہ وہ اللہ کے بارے میں جھگڑا کر رہے ہوتے ہیں فی الواقع اس کی تدبیر بڑی زبردست ہے۔
[Al-Quran 13: 13]

No comments:

Post a Comment