Quran’s Lesson - Surah Ar-Ra’d 13, Verse 27, Part 13
وَيَقُولُ الَّذِينَ كَفَرُوا لَوْلَا أُنْزِلَ عَلَيْهِ آيَةٌ مِنْ رَبِّهِ ۗ قُلْ إِنَّ اللَّهَ يُضِلُّ مَنْ يَشَاءُ وَيَهْدِي إِلَيْهِ مَنْ أَنَابَ
And those who disbelieve say: “Why is not a sign sent down to him (Muhammad ﷺ) from his Lord?” Say: “Verily, Allah sends astray whom He wills and guides unto Himself those who turn to Him in repentance.”
کافر لوگ کہتے ہیں کہ: اس (نبی) پر اس کے پروردگار کی طرف سے کوئی نشانی نہ اتاری گئی؟ آپ انھیں کہئے: اللہ (نشانیاں دکھلانے کے بعد بھی) جسے چاہے گمراہ ہی رہنے دیتا ہے اور اپنی راہ صرف اسے دکھاتا ہے جو اس کی طرف رجوع کرے۔
[Al-Quran 13: 27]
No comments:
Post a Comment