Quran’s Lesson - Surah Ar-Ra’d 13, Verse 37, Part 13
وَكَذَٰلِكَ أَنْزَلْنَاهُ حُكْمًا عَرَبِيًّا ۚ وَلَئِنِ اتَّبَعْتَ أَهْوَاءَهُمْ بَعْدَمَا جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ مَا لَكَ مِنَ اللَّهِ مِنْ وَلِيٍّ وَلَا وَاقٍ
And thus have We sent it (the Quran) down to be a judgement of authority in Arabic. Were you (O Muhammad ﷺ) to follow their (vain) desires after the knowledge which has come to you, then you will not have any Wali (protector) or defender against Allah.
اسی طرح ہم نے اس قرآن کو عربی زبان میں حَکَمَ بنا کر اتارا ہے۔ اب اگر اس علم کے بعد جو آپ کے پاس آچکا ہے، آپ نے ان لوگوں کے خواہشات کی پیروی کی تو اللہ کے مقابلہ میں آپ کا نہ کوئی حمایتی ہوگا اور نہ (اس کی گرفت سے) بچانے والا۔
[Al-Quran 13:37]
No comments:
Post a Comment