Obligation of Zakat Al-Fitr
عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ فَرَضَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم زَكَاةَ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ، أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ عَلَى الْعَبْدِ وَالْحُرِّ، وَالذَّكَرِ وَالأُنْثَى، وَالصَّغِيرِ وَالْكَبِيرِ مِنَ الْمُسْلِمِينَ، وَأَمَرَ بِهَا أَنْ تُؤَدَّى قَبْلَ خُرُوجِ النَّاسِ إِلَى الصَّلاَةِ
Narrated Ibn `Umar: Allah's Messenger ﷺ enjoined the payment of one Sa' of dates or one Sa' of barley as Zakat-ul-Fitr on every Muslim slave or free, male or female, young or old, and he ordered that it be paid before the people went out to offer the Eid prayer. (One Sa' = 3 Kilograms approx.)
عبداللہ بن عمر نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فطر کی زکوٰۃ (صدقہ فطر) ایک صاع کھجور یا ایک صاع جَو فرض قرار دی تھی۔ غلام، آزاد، مرد، عورت ‘ چھوٹے اور بڑے تمام مسلمانوں پر۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حکم یہ تھا کہ نماز عید کے لیے جانے سے پہلے یہ صدقہ ادا کردیا جائے۔
[Sahih Al-Bukhari, Book of Zakat, Hadith: 1503]
Chapter: Obligation of Sadaqat-ul-Fitr.
No comments:
Post a Comment