
Quran’s Lesson - Surah An-Nahl 16, Verse 28-29, Part 14
الَّذِينَ تَتَوَفَّاهُمُ الْمَلَائِكَةُ ظَالِمِي أَنْفُسِهِمْ ۖ فَأَلْقَوُا السَّلَمَ مَا كُنَّا نَعْمَلُ مِنْ سُوءٍ ۚ بَلَىٰ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ . فَادْخُلُوا أَبْوَابَ جَهَنَّمَ خَالِدِينَ فِيهَا ۖ فَلَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِينَ
“Those whose lives the angels take while they are doing wrong to themselves (by disbelief and by associating partners in worship with Allah and by committing all kinds of crimes and evil deeds).” Then, they will make (false) submission (saying): “We used not to do any evil.” (The angels will reply): “Yes! Truly, Allah is All-Knower of what you used to do. So, enter the gates of Hell, to abide therein, and indeed, what an evil abode will be for the arrogant.”
وہ کافر جو اپنے آپ پر ظلم کر رہے ہوتے ہیں جب فرشتے ان کی روح قبض کرنے آتے ہیں تو ہتھیار ڈال دیتے ہیں (اور کہتے ہیں) ہم کوئی برے کام تو نہیں کرتے تھے، فرشتے کہیں گے: کیوں نہیں (کررہے تھے) جو کچھ تم کر رہے تھے۔ اللہ یقینا اسے خوب جانتا ہے۔ اب جہنم کے دروازوں سے اس میں داخل ہوجاؤ تم ہمیشہ اس میں رہو گے۔ غرض تکبر کرنے والوں کا ٹھکانا بہت برا ہے۔
[Al-Quran 16: 28-29]
No comments:
Post a Comment