Friday, September 15, 2017

Sending Blessings on Prophet ﷺ on the day of Jumuah (Friday)



Image may contain: text


Sending Blessings on Prophet ﷺ on the day of Jumuah (Friday)
عَنْ أَوْسِ بْنِ أَوْسٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم إِنَّ مِنْ أَفْضَلِ أَيَّامِكُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فِيهِ خُلِقَ آدَمُ وَفِيهِ قُبِضَ وَفِيهِ النَّفْخَةُ وَفِيهِ الصَّعْقَةُ فَأَكْثِرُوا عَلَىَّ مِنَ الصَّلاَةِ فِيهِ فَإِنَّ صَلاَتَكُمْ مَعْرُوضَةٌ عَلَىَّ . قَالَ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ وَكَيْفَ تُعْرَضُ صَلاَتُنَا عَلَيْكَ وَقَدْ أَرِمْتَ يَقُولُونَ بَلِيتَ . فَقَالَ إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ حَرَّمَ عَلَى الأَرْضِ أَجْسَادَ الأَنْبِيَاءِ
Narrated Aws ibn Aws: The Prophet ﷺ said: Among the most excellent of your days is Friday; on it Adam was created, on it he died, on it the last trumpet will be blown, and on it the shout will be made, so invoke more blessings on me that day, for your blessings will be submitted to me. The people asked: Messenger of Allah, how can it be that our blessings will be submitted to you while your body is decayed? He replied: Allah, the Exalted, has prohibited the earth from consuming the bodies of Prophets.
حضرت اوس بن اوس سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ! تمہارے بہتر دنوں میں سے ایک جمعہ کا دن ہے اسی دن آدم (علیہ السلام) پیدا ہوئے اسی دن ان کا انتقال ہوا اسی دن صور پھونکا جائے گا اور اس دن سب لوگ بیہوش ہوں گے اس لئے اس دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو کیونکہ تمہارا درود میرے سامنے پیش کیا جاتا ہے لوگوں نے عرض کیا یا رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ہمارا درود آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر کس طرح پیش کیا جائے گا جب کہ (وفات کے بعد) آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا جسم (اولوں کی طرح) گل کر مٹی ہوجائے گا؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے انبیاء کے جسموں کو زمین پر حرام قرار دیدیا ہے (یعنی زمین باقی تمام لوگوں کی طرح انبیاء کے اجسام کو نہیں کھاتی اور وہ محفوظ رہتے ہیں۔
[Sunan Abi Dawud, Book of Friday Prayer, Hadith: 1047]
Chapter: The blessing of Friday and the eve of Friday.
Grade: Sahih

No comments:

Post a Comment