Saturday, December 23, 2017

Passing in Front of person offering Salah





Daily Hadith | Passing in Front of person offering Salah
عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ، أَنَّ زَيْدَ بْنَ خَالِدٍ، أَرْسَلَهُ إِلَى أَبِي جُهَيْمٍ يَسْأَلُهُ مَاذَا سَمِعَ مِنْ، رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي الْمَارِّ بَيْنَ يَدَىِ الْمُصَلِّي فَقَالَ أَبُو جُهَيْمٍ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لَوْ يَعْلَمُ الْمَارُّ بَيْنَ يَدَىِ الْمُصَلِّي مَاذَا عَلَيْهِ لَكَانَ أَنْ يَقِفَ أَرْبَعِينَ خَيْرًا لَهُ مِنْ أَنْ يَمُرَّ بَيْنَ يَدَيْهِ ". قَالَ أَبُو النَّضْرِ لاَ أَدْرِي أَقَالَ أَرْبَعِينَ يَوْمًا أَوْ شَهْرًا أَوْ سَنَةً.
Narrated Busr bin Sa`id that Zaid bin Khalid sent him to Abi Juhaim to ask him what he had heard from Allah's Messenger ﷺ about a person passing in front of another person who was praying. Abu Juhaim replied: “Allah's Messenger ﷺ said: ‘If the person who passes in front of another person in prayer knew the magnitude of his sin he would prefer to wait for 40 (days, months or years) rather than to pass in front of him.” Abu An-Nadr said: “I do not remember exactly whether he said 40 days, months or years.”
بسر بن سعید روایت کرتے ہیں کہ زید بن خالد نے ان کو ابوجھیم کے پاس بھیجا، تاکہ وہ ان سے پوچھیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نماز پڑھنے والے کے آگے سے گذرنے والے کے بارے میں کیا سنا ہے، تو ابوجھیم نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ اگر نمازی کے آگے سے گذرنے والا یہ جان لیتا کہ اس پر کس قدر گناہ ہے، تو اس کو نمازی کے سامنے نکلنے سے چالیس (سال) کھڑا رہنا زیادہ پسند ہوتا، ابونضرکہتے ہیں کہ میں نہیں جانتا کہ چالیس دن کہا یا چالیس ماہ یا چالیس برس۔
[Sahih Al-Bukhari, Book of Prayers, Hadith: 510]

No comments:

Post a Comment