Quran Lesson - Surah Al-Kahf 18, Verse 19, Part 15
وَكَذَٰلِكَ بَعَثْنَاهُمْ لِيَتَسَاءَلُوا بَيْنَهُمْ ۚ قَالَ قَائِلٌ مِنْهُمْ كَمْ لَبِثْتُمْ ۖ قَالُوا لَبِثْنَا يَوْمًا أَوْ بَعْضَ يَوْمٍ ۚ قَالُوا رَبُّكُمْ أَعْلَمُ بِمَا لَبِثْتُمْ فَابْعَثُوا أَحَدَكُمْ بِوَرِقِكُمْ هَٰذِهِ إِلَى الْمَدِينَةِ فَلْيَنْظُرْ أَيُّهَا أَزْكَىٰ طَعَامًا فَلْيَأْتِكُمْ بِرِزْقٍ مِنْهُ وَلْيَتَلَطَّفْ وَلَا يُشْعِرَنَّ بِكُمْ أَحَدًا
Likewise, We awakened them (from their long deep sleep) that they might question one another. A speaker from among them said: “How long have you stayed (here)?” They said: “We have stayed (perhaps) a day or part of a day.” They said: “Your Lord (Alone) knows best how long you have stayed (here). So send one of you with this silver coin of yours to the town, and let him find out which is the good lawful food, and bring some of that to you. And let him be careful and let no man know of you.
اسی طرح ہم نے انھیں اٹھایا تا کہ وہ آپس میں کچھ سوال جواب کریں۔ ان میں سے ایک نے کہا: بھلا تم کتنی مدت اس حال میں پڑے رہے؟ ان میں سے کچھ نوجوانوں نے کہا: یہی کوئی ایک دن یا دن کا کچھ حصہ، اور بعض نے کہا: یہ تو اللہ ہی خوب جانتا ہے کہ تم کتنی مدت اس حال میں پڑے رہے۔ اب یوں کرو کہ اپنا چاندی کا روپیہ (سکہ) دے کر کسی ایک کو شہر بھیجو کہ وہ دیکھے کہ صاف سھترا کھانا کہاں ملتا ہے۔ وہاں سے وہ آپ کے لئے کچھ کھانے کو لائے اور اسے نرم رویہ اختیار کرنا چاہیے۔ ایسا نہ ہو کہ کسی کو آپ لوگوں کا پتہ چل جائے۔
[Al-Quran 18: 19]
No comments:
Post a Comment