Daily Hadith | Seek Refuge from Four Things
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم إِذَا تَشَهَّدَ أَحَدُكُمْ فَلْيَسْتَعِذْ بِاللَّهِ مِنْ أَرْبَعٍ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ وَمِنْ شَرِّ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ
It was narrated that Abu Hurairah said: The Messenger of Allah ﷺ said: “When any one of you says the Tashahhud, let him seek refuge with Allah from four things. Let him say: “Allahumma, inni a’adhu bika min ‘adhabi jahannama, wa min ‘adhabil-qabri, wa min fitnatil-mahya wal-mamati wa min sharri fitnatil-Masihid-Dajjal (O Allah! I seek refuge with You from the punishment of Hell, from the punishment of the grave, from the trials of life and death, and from the evil of the tribulation of the Dajjal).””
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی تشہد پڑھے تو اللہ تعالیٰ سے چار چیزوں کی پناہ مانگے (اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ وَمِنْ شَرِّ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ) اے اللہ میں تجھ سے جہنم کے عذاب اور قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنے اور مسیح دجال کے فتنہ سے پناہ مانگتا ہوں۔
[Sahih Muslim, Book of Masjid & Places of Prayer, Hadith: 588 (1324)]
Chapter: From what refuge is to be sought when in salat.
No comments:
Post a Comment