Quran Lesson - Surah Al-Kahf 18, Verse 60-61, Part 15
وَإِذْ قَالَ مُوسَىٰ لِفَتَاهُ لَا أَبْرَحُ حَتَّىٰ أَبْلُغَ مَجْمَعَ الْبَحْرَيْنِ أَوْ أَمْضِيَ حُقُبًا . فَلَمَّا بَلَغَا مَجْمَعَ بَيْنِهِمَا نَسِيَا حُوتَهُمَا فَاتَّخَذَ سَبِيلَهُ فِي الْبَحْرِ سَرَبًا
And (remember) when Musa (Moses) said to his boy-servant: “I will not give up (travelling) until I reach the junction of the two seas or (until) I spend years and years in travelling.” But when they reached the junction of the two seas, they forgot their fish, and it took its way through the sea as in a tunnel.
اور (وہ قصہ بھی یاد کرو) جب موسیٰ نے اپنے خادم سے کہا: میں تو چلتا ہی جاؤں گا تاآنکہ دو دریاؤں کے سنگھم پر نہ پہنچ جاؤں یا پھر میں مدتوں چلتا ہی رہوں گا۔ پھر جب وہ دو دریاؤں کے سنگھم پر پہنچ گئے تو اپنی مچھلی کو بھول گئے اور اس مچھلی نے دریا میں سرنگ کی طرح اپنا راستہ بنا لیا۔
[Al-Quran 18: 60-61]
No comments:
Post a Comment