Daily Hadith | Excellence of working in Allah’s Cause
عَبَايَةُ بْنُ رِفَاعَةَ، قَالَ أَدْرَكَنِي أَبُو عَبْسٍ وَأَنَا أَذْهَبُ، إِلَى الْجُمُعَةِ فَقَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ مَنِ اغْبَرَّتْ قَدَمَاهُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ حَرَّمَهُ اللَّهُ عَلَى النَّارِ
Narrated Abu `Abs: I heard the Prophet (ﷺ) saying: “Anyone whose feet are covered with dust in Allah's cause, shall be saved by Allah from the Hell-Fire.”
عبایہ بن رافع روایت کرتے ہیں کہ میں جمعہ کی نماز کیلئے جا رہا تھا کہ مجھ سے ابوعبس ملے اور کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جس کے دونوں پاؤں اللہ کے راستہ میں غبار آلود ہوں، اس کو اللہ تعالیٰ دوزخ پر حرام کر دیتا ہے۔
[Sahih Al-Bukhari, Book of Friday Prayer, Hadith: 907]
Chapter: To go walking unhurriedly.
No comments:
Post a Comment